Data_Science_Case_Study

یہ فولڈر ڈیٹا سائنس کتاب کے پڑھنے والوں کے لئے دیا جا رہا ہے تاکہ وہ باآسانی ڈیٹا سائنس کے شعبے کو اور ڈیٹا سائنس کے منصوبے کے پورے لائف سائیکل کو سمجھ سکیں۔

ڈیٹا سائنس لائف سائیکل کے پورے پروسس کو سمجھنے کے لئے ہم ایک کیس اسٹڈی کا مطالعہ و تجزیہ کر رہے ہیں۔ یہاں مثال کے لئے ہم یاہو کی مالیاتی حیثیت، اسٹاک کی قیمتوں کے ڈیٹا کا استعمال کریں گے۔ اور تجزیے کے لئے پائتھن لینگویج کا استعمال کر رہے ہیں۔

اس فولڈر میں یاہو کے اثاثوں کی قدروں کا ڈیٹا سیٹ دیا گیا ہے جو سنہ ۲۰۱۰ سے ۲۰۱۵ تک کےعرصے پر محیط ہے۔ اور ساتھ پائتھن جُپیٹر نوٹ بک دے جا رہی ہے جس میں پیشنگوئی کا ایک سادہ سا ماڈل بنایا گیا ہے۔

امید ہے کہ یہ آپ لوگوں کے کام آسکے گی۔