/urdu-script

open source urdu compiler

Primary LanguagePython

اردو سکرپٹ

اردو سکرپٹ اردو زبان میں کوڈنگ کو فروغ دینے کی ایک کا وش ہے۔ کیونکہ انگریزی زبان سیکھنے کے بعد ہی لوگ اعلی معیار کی کوڈنگ کرسکتے ہیں۔ اردو سکرپٹ اس مرحلے کو ختم کرکے اردو زبان میں کوڈنگ کرنے کا موقع دیتی ہے۔

یہ رپوزٹری کیا ہے؟

یہ رپا زٹری5 میں اردوپروگرامنگ زبان3 کے کمپائیلر4 کی ہے۔ ابھی تک آپکو اس میں دو ضروری چیزیں نظر آیئنگیں۔

  • urdu.lexer.py
  • پہلا پروگرام۔اردو

کمپایئلر کا پھلا مرحلہ لیکزیکل انیلسیز1 کہلاتا ہے۔ اس میں اردو کے الفاظ کہ ریگولر اکسپریشنز2 کی زبان میں لکھا جاتا ہے تاکہ ہم ایک نئی کمپیو ٹر کی زبان کوکسی اصول کے تحت بیان کرسکیں۔

اگر آ پ اس کوڈ کو رن کریں تو آ پ کو درج ذیل سے قریب قریب تحریر نظرآئے گی۔

LexToken(مختص,'اول',1,0)

LexToken(برابر,'=',1,4)

LexToken(ھندسہ,10,1,6)

LexToken(مختص,'دوم',2,9)

LexToken(برابر,'=',2,13)

LexToken(ھندسہ,20,2,15)

LexToken(مختص,'نتیجہ',4,19)

LexToken(برابر,'=',4,25)

LexToken(مختص,'اول',4,27)

LexToken(جمع,'+',4,31)

LexToken(مختص,'دوم',4,33)

LexToken(اگر,'اگر',5,37)

LexToken(مختص,'نتیجہ',6,42)

LexToken(سےبڑا,'>',6,48)

LexToken(ھندسہ,20,6,50)

LexToken(مختص,'لکھیں',7,53)

LexToken(رموز,':',7,58)

LexToken(رموز,"'",7,60)

LexToken(مختص,'کامیاب',7,61)

LexToken(رموز,"'",7,67)

LexToken(ورنہ,'ورنہ',8,69)

LexToken(مختص,'لکھیں',9,74)

LexToken(رموز,':',9,79)

LexToken(رموز,"'",9,81)

LexToken(مختص,'ناکام',9,82)

LexToken(رموز,"'",9,87)

LexToken(تمام,'تمام',10,89)

اگر آپ اس کاوش میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو رابطہ کیلیے مجھے ای میل کیجیے : zain@appslab.io

ونڈوز میں اردو لکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں

https://youtu.be/VmlRWJtWdyM

اس کام میں آپ کیا کرسکتے ہیں؟

1۔ آپ اردو پارسر لکگ سکتے ہیں 2۔ آپ کوڈ جنریٹر لکھ سکتے ہیں 3آپ آپٹمائیزر لکھ سکتے ہیں 4۔مشاورت کیلیے آپ سلیک چینل میں شامل ہو سکتے ہیں

SLACK (سلیک)

https://urdugroup.slack.com

  1. Lexical Anylisis
  2. Regular Expressions
  3. Programming Language
  4. Compiler
  5. Repository